0

کبل ٹرانسپورٹر نے بھاری جرمانوں کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی

سوات (بیور و رپورٹ) کبل ٹرانسپورٹر نے بھا ری جر مانوں کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی،ٹر یفک اہلکاروں نے رو یہ تبدیل نہ کیا تو ڈیڈ ک چیئر مین فضل حکیم خا ن کے دفتر کے سا منے پہیہ جا م ہڑ تا ل کر ینگے ٹر یفک اہلکار وں نے رو زی رو ٹی چھیننے کا کھیل شرو ع کر دیا، کسی صورت بر دا شت نہیں کر ینگے۔گذ شتہ روڈ نیکپی خیل ٹرانسپورٹ مشران اور ڈرائیوروں نے کبل اڈہ میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا جس میں صدر عالمگیر خان،انور شیر لا لا اور منیجر فا روق نے احتجا جی مظا ہرے سے خطا ب کر تے ہو ئے تحصیل کبل میں تعینا ت ٹریفک انچا رج فضل وہاب اور اہلکار عظمت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ان کے و جہ سے غر یب ٹرا نسپورٹرز کی ز ند گی اجیر ن بنی ہو ئی ہے ان کے و جہ سے غر یب ڈرائیوروں کو آئے روز بھا ری جر مانے ہوتے ہیں اور ان کے خلاف نت نئی حر بے استعما ل کر کے تنگ کیا جا تا ہے جو کہ کسی صورت قبول نہیں کر ینگے انہوں نے DPOسوات سے مطا لبہ کیا کہ مذکورہ انچا رج اور اہلکا ر کو تحصیل کبل سے فور ی تبد یل کیا جا ئے ا گر ان کا تبا دلہ نہ کیا گیا تو ڈیڈ ک چیئر مین فضل حکیم خان کے دفتر کے سا منے ٹرانسپورٹ احتجا جاً کھڑا کر کے سر اپا احتجا ج ہو نگے اور کسی قسم حا لا ت کے خرا بی کے ذمہ دار متعلقہ افسران ہو نگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں