0

ہنگو پولیس کا جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکے خلاف گرینڈ آپریشن

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو پولیس کا جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ٹل پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مجرم اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کے ٹھکانوں پرچھاپوں کیدوران 3منشیات فروش اورایک مجرم اشتہاری سمیت اشتہاریوں کے سہولت کارکوگرفتارکرلیاہے۔ناکہ بندی کیدوران موٹرسائیکل سوارکومنشیات سمیت حراست میں لیکرموٹرسائیکل بھی قبضے میں لیلی گئی ہے۔جبکہ چوکی کاہی پولیس نیناکہ بندی کیدوران علاقہ دروڑی میں موٹرکارکی تلاشی کیدوران  بھاری مقدارمیں چرس برامدکرکیدوبین الاضلاعی منشیات سمگلروں کوگاڑی سمیت حراست میں لیلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ہنگوضلع بھرمیں جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصر کیخلاف گرینڈاپریشن کاسلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کیدوران ٹل پولیس ڈی ایس پی ٹل  علی خان اورایس ایچ اوسب انسپکٹراصف حیات نے منشیات فروشوں اوراشتہاریوں کیخلاف گرینڈاپریشن کرتے ہوئے3منشیات فروشوں ایک اشتہاری سمیت اشتہاریوں کیسہولت کارکوگرفتارکرلیاہے۔اپریشن کے وران بامسلح شخص سیاسلحہ برامدکرکے قبضے میں لے لیاگیاہے۔ایس ایچ اوٹل اصف حیات نے میڈیا بریفنگ کے دوران گرفتار ملزمان اور ان کے قبضے سے برآمد کی گئی منشیات اور اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ایس ایچ اونے کہا کہ ہنگو پولیس نے ڈی پی او اکرام اللہ خان کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کاسلسلہ شروع کیاہے جس  کے تسلسل  میں ٹل پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کیدوران3منشیات فروشوں ‘ایک اشتہاری سمیت اشتہاریوں کیسہولت کارکوگرفتارکرلیاہے۔ناکہ بندی کیدوران موٹرسائیکل سیٹ کے نیچے مہارت سے چھپائی گئی ایک کلوگرام سیزائدچرس برامدکرکیعلاقائی منشیات  ڈیلرگل رحیم ولدفضل کریم سکنہ ٹل  کو موٹرسائیکل سمیت حراست میں لیلیاہے۔ جبکہ منشیات فروش کریم اللہ ولداکبرخان سکنہ محلہ یوسف خیل ٹل کوگرفتارکرکیان کیقبضیسے1100گرام چرس ایک عددریپیٹر’دوعددپستول اور16عددکارتوس برامدکئیگئے۔اسی طرح منشیات فروش اورنگزیب ولد عجب خان سکنہ محلہ یوسف خیل ٹل کے قبضے سے1020گرام چرس برامدکرکے قبضے لے لی گئی ہے جبکہ اشتہاریوں کے ٹھکانوں پرچھاپوں کیدوران اشتہاریوں کیایک سہولت کارفہیم اللہ ولدفخرالدین سکنہ محلہ یوسف خیل ٹل کوبھی حراست میں   لیکر ان کے قبضے سے1ریپیٹر اور5عددکارتوس برامدکئے گئے ہے۔جبکہ سرچ اپریشن کیدوران بامسلح شخص گل شہبازخان ولدامتیازخان کوحراست میں لیکران کیقبضیسیایک ریپیٹراورپانچ عددکارتوس برامدکرلئیہے۔جبکہ اج دوپہر کاہی پولیس چیک پوسٹ کیانچارج سب انسپکٹررحمت اللہ خان نیایچ سی روزمان شاہ اورپولیس نفری کے ہمراہ دروڑی کے علاقے میں ناکہ بندی کرکیگاڑیوں کی چیکنگ شروع کررکھی تھی کہ اس اثناء میں موٹرنمبرRIA 07 کوتلاشی کی غرض سیروک لیاگیا۔تلاشی کیدوران موٹرکارکے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی 2440گرام چرس برامدکرکیدوبین االاضلاعی منشیات سمگلروں تعویزگل ولدعیدبادشاہ اوریوسف فاروق ولدسجاول خان ساکنان شناوڑی زرگیری کوگاڑی سمیت حراست میں لیلیاہے۔گرفتارملزمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلئے گئیہیں ایس ایچ اوٹل اصف حیات اورانچارج چوکی کاہی رحمت اللہ خان نے واضح کیا  کہ آر پی او کوہاٹ کی ہدایت پر ڈی پی او اکرام اللہ خان کی نگرانی میں منشیات فروشوں ‘اشتہاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا اور ضلع ہنگو سے منشیات کا قلع قمع کرنے کے لیے تمام وسائل کا استعمال کیا جائے گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں