0

ملاکنڈ لیوز اہلکار گلفراز پولیس گردی شکایت پر معطل‎

درگئ (مانند نیوز ڈیسک) کل پلئی میں لیوی گردی کا جو واقعہ پیش آیا تھا جس میں لیویز اہلکار نےقانون کا اور اپنے وردی کا غلط استعمال کیا تھا۔اس میں ڈی سی ملاکنڈ نے کاروائی کرتے ہوئے گلفراز مرزا کو سسپنڈ کرکے ملاکنڈ لیویزلائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ سہیل خان کو واقعے کیلئے انکوائری آفیسرمقررکرکے دس دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں