0

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل درگئی میں مختلف پٹرول پمپس کا دورہ

درگئی (مانند نیوز ڈیسک) چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈریحان خٹک کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحید اللّٰہ نے تحصیل درگئی میں مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کر کے پٹرول کی گیج کا جائزہ لیا اور اوگرا کی طرف سے مقرر کردہ قیمت پر پٹرول کی خرید و فروخت کو یقینی بنایا۔بعد ازاں درگئی بازار میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی خرید و فروخت اور کورونا کے خلاف

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں