0

بھائی سے پستول چل گئی جس سے سات سالہ بھائی جاں بحق

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) تجوڑی میں مبینہ طور پر بھائی سے پستول چل گئی جس سے سات سالہ بھائی جاں بحق جبکہ دس سالہ کزن لڑکا زخمی ہوا پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز تجوڑی میں اکرام اللہ کے گھر میں آٹھ سالہ ریحان اللہ سے مبینہ طور پر پستول چل گئی جس کے نتیجے میں اُن کا سات سالہ بھائی تنویر جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر اُن کا کزن مہران اللہ بھی زخمی ہوگیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں