0

تخت بھائی سری بہلول کے قریب موٹر کار حادثے کا شکار

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی سری بہلول کے قریب موٹر کار حادثے کا شکار ہوکر گہری نکاسی آب میں جا گری.موٹرکار میں موجود عمر سلیم ولد محمد نواز ساکن شیر گڑھ اور طاہر سکنہ مردان معجزانہ طور پر محفوظ رہے.حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ریکوری گاڑی موقع پر پہنچ گئی ریسکیو1122ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کو گہرائی سے نکال لیا.: حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو1122 ذرائع۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں