0

تھانہ، لیڈی ڈاکٹر ڈینٹل سرجن ڈیوٹی سے غیر حاضر، کمرہ سیل‎

تھانہ (مانند نیوز ڈیسک)عوام کی شکایات پر اور عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کےلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نے کیٹگری ڈی ہسپتال تھانہ کا اچانک دورہ کیا جہاں موقع پر لیڈی ڈاکٹر حفصہ بشیر ڈینٹل سرجن دوران اوقات کار اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائی گئی۔ مزید کاروائی کے لئے کمرہ ڈیوٹی کو سیل کیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں