0

پبی ٹریفک پولیس کے انچارج نے بازار میں تمام غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ کردیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ٹریفک پو لیس پبی کے انچارج عر فان اور ان کی ٹیم نے پبی بازار میں تمام جی ٹی روڈ پرغیر قانونی پار کنگ کا خاتمہ کر دیا۔ سروس روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول رکھا ہے جگہ جگہ جی ٹی روڈ کے دو نوں اطراف میں ٹریفک پو لیس اہلکاروں کو کھڑے کئے ہیں جس سے ٹریفک کے روا نی میں کو ئی حلل نہیں پڑ رہا ہے پبی بازار میں جگہ جگہ نو مار کنگ کے بوڈز لگا ئیں تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او نو شہرہ نجم الحسنین کی ہدا ہات کی روشنی میں پبی بازار اور پبی سٹیشن بس ٹاپ میں جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ غلط پا ر کنگ اور سروس روڈ پر قائم تجاوزات کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے ڈی ایس پی ہیڈ کو اٹر نو شہرہ سیف علی خان ڈی ایس پی پبی طیب جان اور ٹریفک انچارج نو شہرہ جمیل شاہ کی مسلسل نگرا نی میں پبی ٹریفک انچارج عر فان اللہ نے سخت ایکشن لیا ہے جس پر فوری طور پر کاروا ئیجا رہی ہیں جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ پار کنگ کو ختم کر کے غیر قا نو نی پار کنگ کا خا تمہ کیاا سروس روڈ سے تجاوزات اور ہتھ ریڑ یوں کوبھی ختم کر کے گاڑیوں اور عوام کے کھول دیا ہے پبی بازار اور پبی سٹیشن بازار میں ڈی پی او نے ان علاقوں کے لوگوں کی سہو لت کے لئے اضا فی ٹریفک اہلکاروں کو بھی تعنیات کئے ہیں جو موٹر سائیکل ریڈرز کا عملہ بھی جی تی روڈ کے دو نوں اطراف پر گشت کر تے ہیں جس کی بد ولت جی ٹی روڈ پر پارکنگ کا سلسلہ ختم ہو گیا جگہ جگہ جی ٹی روڈ پر دو طر فہ نو پار کنگ کے بورڈز بھی لگا ئے ہیں عوام نے ٹریفک اہلکاروں کی کا وشوں کو سر ا ہا ہے اور امید ظا ہر کی ہے یہ عمل مستقل طور پر جاری رہے گا اس سے پبی بازار میں ٹریفک کے مسا ئل جلد حل ہو جا ئے نگے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں