0

تعلیمی ادارکب تک بند رہینگے، کئی سوالات اٹھ گئے

پشاور (مانند نیوز)تعلیمی ادارکب تک بند رہینگے، کئی سوالات اٹھ گئے۔ نجی اور سرکاری سکول اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ حکومتی پالیسی میں سیاسی مسلحت نظر اتی ہے۔کے پی کے حکومت نے سرد علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث سکول اور کالج یکم فروری کی بجائے اب 15 فروری سے کھولے جائیں گے ، سیکریٹری محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں