0

بٹگرام، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف بازاروں کا دورہ

بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان کی خصوصی ہدایت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف بازاروں کا دورہ کرتے ہوے بوقت مغرب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بٹگرام محمد سلیم خان نے بٹگرام پل پر ایک معزور شخص کو دیکھ کر فوراً خود اپنی گاڑی میں باعزت طریقے سے بٹھا کر عارضی پناہ گاہ میں شفٹ کیا اور کھانا وغیرہ کھلایا گیا اور بہترین رہائش کا انتظام بھی کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں