0

نوشہرہ میں دو بچوں پر فائرنگ

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ کے علاقہ بدرشی میں دو بچوں پر فائرنگ ایک موقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اخترعلی نے پویس کوبتایا کہ راستے میں میری گاڈی خراب ہو گئی اور بچے میرے پھیچے آگئے اور گاڈی کو دھکہ لگا رہے تھے کہ بلال ولدکمال اور اس کے ساتھیوں سلطنت اور امان نے ہم پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں میرا 12 سالہ بیٹا اویس موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ میرا بتیھجا بلال شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔جبکہ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گئے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں