0

درگئی، اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی موٹرسائیکل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا

درگئی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس ریحان خٹک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر درگئی محب اللہ ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحیداللہ نے (پی سی پی) کمپلینٹس پر گڑھی عثمانی خیل میں ماربل فیکٹری جو ماحول پر برے اثرات پڑھنے کے ساتھ ساتھ علاقے کے لوگوں کو بھی سخت مشکلات درپیش تھے۔ماربل فیکٹری سے نکلنے والے دھواں سے علاقے کے لوگوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کریں اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر نے قائدآباد میں غیر قانونی موبائیل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں