0

دیربالا، اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف پٹرول/ڈیزل پمپس پر اچانک چھاپہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر سکندر خان نے دیر سب ڈویژن کے مختلف پٹرول/ڈیزل پمپس پر چھاپے لگائے انہوں نے تمام پمپس میں پٹرول/ڈیزل کی قیمتیں اور گیج چیک کئے۔انہوں نے چھاپوں کے دوران ناقص انتظامات پر کئی فِلنگ اسٹیشنز مالکان کو جرمانہ کیا گیا اور کہا کہ اوگرا کے مقرر کردہ قیمتوں پر ہر صورت میں عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور اپنے پٹرول پمپس کے پیمانے درست اور برقرار رکھ لے بصورت دیگر ان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں