0

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر مختلف حلقہ جات کی ریونیو ریکارڈ کی پڑتال کا کام جاری

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر تحصیلدارایبٹ آباد حسرت خان اور نائب تحصیلدار ایبٹ آباد گل نواز خان گرداور سرکل اور پٹواریان ایبٹ آباد کی پڑتال ریکارڈ کی درستگی، تکمیل ریکارڈ اور زیر التوا انتقالات کی بجلسہ عام فیصلہ و تصفیہ کے حوالے سے ریونیو ریکارڈ کی پڑتال اور ریکارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے آج تحصیل بلڈنگ میں گرداورسرکل بکوٹ و پٹواری حلقہ دھمتوڑ-۱، سربھنہ، شیخ البانڈی۔۱ اور موضع اربن ایبٹ آباد کی پڑتال کا کام انجام دیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں