0

اساتذہ تمام تر توجہ بچوں کی تعلیم وتر بیت پر دیں ایس او پیز پر مکمل عمل در آمد کریں

پبی (مانند نیوز ڈیسک) اساتذہ تمام تر تو جہ بچوں کی تعلیم وتر بیت پر دیں ایس او پیز پر مکمل عمل در آمد کریں تمام اساتذہ پا بندی وقت کا خا ص خیال ر کھیں ان خیالات کا اظہار ایس ڈی ای او پبی رئیس خان نے گور نمنٹ پرا ئمری سکولزخان شیر گڑھی،چو کی درب نمبر1,2 اور دیگر پرا ئمری سکولوں کے اچا نک معا ئنے کے بعد اسا تذہ سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا رئیس خان نے کہا کہ بچوں کا بہت قیمتی وقت ضا ئع ہوا ہے بچوں کی پڑ ھا ئی پر بھر پور تو جہ دیں جو کمی رہ گیا ہے ان کو پورا کیا کریں سکولوں میں کرونا سے بچاؤ کے لئے تد ابیر پر مکمل طور پر عمل کیا کریں خود بھی ماسک کا استعمال کیا کریں اور بچوں کو بھی بغیر ماسک کے سکول میں نہ چھوڑ یں اور بچوں کو سختی سے ہدا یت کریں کہ گھروں میں کپڑے سے اپنے لئے ماسک تیار کر کے استعمال کیا کریں اس سے بچوں کے والدین پر ما لی بوجھ بھی نہیں پڑے گی اور معیاری بھی ہو نگے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں