0

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ منگل کے روز سے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ کے مطابق این ایچ ایس کووڈ 19ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ کروائے۔دوسری جانب برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ ساتھ افریقا کا وائرس زیادہ مہلک نہیں مگر اس پر قابو پانا ضروری ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں