0

پبی بازار میں جی ٹی روڈ پر ڈمپر اور دوسری گاڑی کے درمیان تصادم

پبی () پبی بازار میں جی ٹی روڈ پر ڈمپر اور دوسری گاڑی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں دو افراد  ڈمپر میں پھنس کر شدید زخمی ہوگئے- حاد ثہ کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی یسکیو مشینری موقع  پہنچ گئے- قدرتی آفات سے نمٹنے والے کے ذریعے گاڑی کو کاٹنے کا عمل شروع کیا تمام آپریشن کی نگرانی سلمان خان سٹیشن کوآرڈینیٹر نے کی اور پھنسے ہوئے ڈرائیور اور ان کے ساتھی کو زخمی حالت میں نکالے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کئے بروقت امداد ملنے سے ان کی زندگیاں بچ گئیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں