0

یوم یکجہتی کشمیر عام تعطیل

 سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں آج(جمعہ کو) ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔صوبائی و وفاقی محکمے، تعلیمی ادارے،تجارتی مراکزاور بنک بند رہیں گے وفاقی حکومت نے آج یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلہ میں تمام پی ٹی آئی کے عہدیداران سے کہا گیا ہے کہ وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے تقریبات کو منانے کیلئے اقدامات کریں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں