0

بٹ خیلہ میں غیر قانونی کرش پلانٹس اور ماربل فیکٹریز کے خلاف کارروائی

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام اور ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحان خٹک کی خصوصی ہدایت پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر انوارلحق نے اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ سہیل احمد کے ہمراہ بٹ خیلہ سب ڈویژن میں غیر قانونی کرش پلانٹس اور ماربل فیکٹریز کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے دورے کے دوران متعدد غیر قانونی کرش پلانٹس کو بند کردیا گیا اور ماربل فیکٹریزکے مالکان کو وارننگ دی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں