0

تخت بھائی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ہوالے سے ریلی

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل تخت بھائی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ہوالے سے ریلی کا انعقاد۔ حسب الحکم وزیر اعلی خیبر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی نگرانی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ہوالے سے  ریلی ک نکالی۔ریلی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان، ٹی ایم او تخت بھائی فرمان علی،تاجر برادی سمیت میڈیا نمائندگا اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔ ریلی میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شرکا نے پاکستان و کشمیر کے جہنڈے اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اسے پاکستان۔ سے کوئی بھی جدا نہیں کر سکتا اور بھارت فوری طور پر کشمیری بھائیوں پر کرنے والے مظالم کو روکے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں