0

بی آر ٹی پشاور، 30 نئی بسیں چین سے پاکستان روانہ

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئیں۔30 نئی بسیں 18 میٹرکی ہیں۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق مزید بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا۔18 میٹر کی 30 بسوں میں 3750 مسافر بیک وقت سفر کرسکیں گے۔شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہترین سفری سہولت فراہم کی جارہی ہے۔30 نئی بسوں کی آمد کے بعد بی آر ٹی پشاور میں بسوں کی مجموعی تعداد 158 ہوجائے گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں