0

تخت بھائی، ملاکنڈ روڈ فلائی اور پر روڈ ٹریفک حادثہ

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی ملاکنڈ روڈ فلائی اور پر روڈ ٹریفک حادثہ. ریسکیو 1122حادثہ 2 موٹرسائیکل،چنگ چی اور موٹر کار کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا.شکیل سکنہ پاتء تحصیل تخت بھائی شدید زخمی.حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی.ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا.

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں