0

دیربالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دیر چترال سڑک پر واقع مختلف دکانوں کا معائنہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیربالاخورشید عالم نے دیر چترال سڑک پر واقع مختلف دکانوں کا معائنہ کیا اورحکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا جبکہ کئی دوکانداروں کوخبردار کیاگیا اور ان کو حکومتی ”ایس۔او۔پیز“ پر عمل کرنے کی سخت ہدایت کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں