0

دیر بالا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور فوڈ اتھارٹی کا بازاروں میں کارروائی

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سّید ظہیر الاسلام شاہ کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے۔پی۔فوڈ۔اتھارٹی دیر بالا شاھد علی خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ سلیم مارکیٹ اور ریحانکوٹ کے بازاروں میں کارروائیاں کرتے ھوئے مختلف دکانوں کی چیکنگ کی اور خوراکی اشیاء کے سیمپل چیک کیے۔ناقص اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کو تحویل میں لے کر موقع پر تلف کیا دو دکانوں کو سیل کیا گیا اور ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور ائندہ کیلئے محتاط رہنے کی ہدایت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں