0

ضلع نوشہرہ میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری

پبی (مانند نیوز ڈیسک) پلانٹ فار پاکستان ایک پودا اپنے آنے والے نسل کے لیے ضلع نوشہرہ میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی، باچا خان سکول کے پرنسپل  اور ٹی ایم او پبی اخلاق حسین کے ہمراہ پودے لگائے گئیں پلانٹ فار پاکستان کے تحت پودا لگا کر اسسٹنٹ کمشنر نے شجر کاری مہم کا با ضابطہ طور پر اغاز کردیا۔ اس موقع پر مجموعی طور پر 1500 پودے لگائے جائیں گے شجر کاری مہم 15 دن تک جاری رہے گی جبکہ شجرکاری مہم کیلئے ٹیم میں محکمہ فارسٹ، ٹی ایم ایز، ایجوکیشن میل / فی میل،1122 افیس,  ایگریکلچر، ولنٹئیر ٹاسک فورس کے رضاکار سمیت دیگر محکمے حصہ لینگے شجر کاری مہم کے تحت ضلع بھر کے مختلف جگہوں پر ہودیں لگائیں جائینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں