0

پشاور بی آرٹی بس کو ایک بار پھر بریک لگ گئی

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں بی آرٹی بس کو ایک بار پھر پھر بریک لگ گئی اور صدراسٹیشن پر بس اچانک بند ہوگئی۔بس کے دروازے بھی نہ کھل سکے اور مسافر انتظامیہ کو آوازیں دیتے رہے۔ بعد ازاں بس اسٹارٹ نہ ہونے پر مسافروں بس کو اتار دیا گیاجبکہ ترجمان ٹرانس پشاورکا کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کی کوئی بھی بس خراب نہیں ہوئی بس کو محض ری سٹارٹ کیا گیا تھا۔شہری افواہوں اور غیر مصدقہ اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ بی آر ٹی سروس بلاتعطل جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں