0

اٹلی میں مشہور آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنے لگا

روم (مانند نیوز ڈیسک) اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ Etna نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔ پہاڑ سے نکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے باعث Catania کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔آتش فشاں کے سبب قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں