0

دیر بالا میں ٹمبر مافیا/سلیپر کے خلاف کارروائی

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیرشاد محمدنے لیویز،پولیس اور محکمہ فارسٹ اہلکاروں کے ہمراہ علاقہ مراشپٹی میں کارروائی کرتے ھوئے پانچ عدد ڈاٹسن گاڑیوں میں سمگل شُدہ  160مختلف قسم کے سلیپران تحویل میں لیکر محکمہ فارسٹ کو حوالہ کیا اور ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹمبر مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے مزید سخت کاروائی کریں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں