0

تخت بھائی میں تفریحی مقام بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ان پہاڑیوں پر آگ لگنے کا یہ تیسرا اور رواں ھفتے دوسرا واقعہ ھے۔ریسکیو 1122۔تخت بھائی کے تفریحی مقام بدھ مت کے آثارقدیمہ کی پہاڑی پرآگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو1122 اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 فائرفائیٹرز ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو1122 فائر فائیٹرز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔آگ کے پھیلاؤ اور شدت کے پیش نظر آگ پر جلد قابو پانے کیلئے ریسکیو1122 کے 12 جوانوں نے آپریشن میں حصہ لیا.مقامی افراد اور ٹی ایم اے تخت بھائی بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف عمل رہے۔ ان پہاڑیوں پر آگ لگنے کا یہ تیسرا اور رواں ھفتے دوسرا واقعہ ھے۔ریسکیو 1122۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں