0

تخت بھائی میں ٹریفک حادثہ، تین افراد جانبحق

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی مردان ٹریفک حادثہ / تین افراد جانبحق شیرگڑھ پولیس تھانے کے قریب ٹریفک حادثہ.ریسکیو 1122 حادثہ موٹرسائیکل، کوسٹر اور ڈمپر کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا.  حادثہ موٹرسائیکل، کوسٹر اور ڈمپر کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا.: ٹریفک حادثے میں 3 موٹرسائیکل سوار جانبحق اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو آر ایچ سی شیرگڑھ منتقل کردیا. ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو آر ایچ سی شیرگڑھ منتقل کردیا. جانبحق ہونے والوں میں 19 سالہ محمد حسین، 21 سالہ آصف علی اور 18 سالہ طاہر سکنہ کلشن آباد لوند خوڑ شامل.

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں