0

بنوں، تعلیمی اور صحت کے مراکز کے مالکان کا احتجاجی جرگہ ہوگا

بنوں (مانند نیوز ڈیسک) 25فروری کو تحصیل میرانشاہ کے مقام پرشمالی وزیرستان کے تعلیمی اور صحت کے مراکزکے مالکان کا احتجاجی جرگہ ہوگا ملک حاجی شیر خان سرحدی نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 25فروری کو ہم نے تحصیل میرانشاہ کے مقام پرمالکان کا جرگہ بلایا ہے جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اور صحت کے مراکزکے مالکان شرکت کریں گے اس جرگے میں ملکان حکومت تمام جائز مطالبے سامنے رکھیں گے اُنہوں نے مزید کہاکہ 25فروری کے جرگے میں کوئی مالک غیر خاضر رہا تو وہ جرمانہ کیا جائے گا اور اس کے خلاف مالکان کمیٹی کارروائی کرے گی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں