0

ضلع ملاکنڈ کے ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسی نیشن عنقریب شروع

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ضلع ملاکنڈ کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن عنقریب شروع کی جا رہی ہے پہلے مر حلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے 100ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی جو کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ملاکنڈ کوفراہم کردی گئی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں