0

امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا، ڈاکٹر فاؤچی

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں