0

دیر بالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا ”خورشید عالم“نے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور یونیورسٹی عملہ کو ہدایت کی کہ وہ کرونا ”ایس۔او۔پیز“ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔اس موقع پر سیکورٹی فورسسز کے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں