0

انٹر ڈسڑکٹ انڈر 21 گیمز لڑکوں اور لڑکیوں کے ٹرائلز ہونگے، سپورٹس آفیسر نوشہرہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ انٹر ڈسڑکٹ انڈر21 گیمز لڑکوں اور لڑ کیوں کے ٹرائلز 26 فروری بروز جمعہ کو ہو نگے جن کھلا ڑیوں کی عمر یکم جنوری 2020 یا اس کے بعد ہے انڈر 21 وہ ٹرا ئلز میں حصہ لے سکتے ہیں لڑ کوں کے ٹرا ئلز تحصیل پبی کے سٹیدیم کے پلے گراؤنڈ ڈسڑکٹ آفس پبی میں ہو نگے اور لڑ کیوں کے ٹرائلز گور نمنٹ گرلز ڈگری کالج نو شہرہ میں ہو نگے ان ٹرئلز میں ہا کی والی بال بسکٹ بال واشو weightlifting ٹبیل ٹینس جو ڈوکر کٹ ٹاگ آفوار جمنا سٹیک اور Athlrtics کھیلوں کے ٹرا ئلز شا مل ہیں ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسرنو شہرہ ذکاء اللہ نے کہا کہ ٹرا ئلز شفاف اور میرٹ کے بنیاد پر ہو نگے میرٹ پرکسی قسم کا کو ئی سمجھو تہ نہیں کر ینگے ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسرنو شہرہ ذکاء اللہ نے کہا کہ ڈائریکٹر سپور ٹس خیبر پختو نخوا کے زیر اہتمام یہ انٹر ڈسڑکٹ گیمز کے ٹرا ئلز 26 فروری کو ہو نگے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں