0

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا حلیم عادل کیساتھ ناروا سلوک کا نوٹس

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حلیم عادل شیخ کیساتھ ناروا سلوک پر نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ شیخ رشید نے کہاکہ حلیم عادل شیخ ایک معزز رکن سندھ اسمبلی ہیں، اپوزیشن لیڈر ہیں، حلیم عادل شیخ کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو تمام ضروری طبی سہولیات مہیا کی جائیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں