0

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں مزید 93 پیسے اضافے کی درخواست کی نیپراکل(جمعرات کو) سماعت کرے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25فروری کو سماعت کرے گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں