0

دیربالا، فوڈ سیفٹی آتھارٹی ٹیم کا بازاروں میں کارروائی

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سّید ظہیر الاسلام شاہ کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آتھارٹی کی ٹیم کا گوگیال،صندل اور جاگام بازاروں میں کارروائی۔معائنہ کے دوران کئی دکانداروں سے ناقص خوراکی اشیاء تحویل میں لیکر محفوظ مقام پر تلف کیا گیا اور دکانداروں کوخبردارکیاگیاکہ آئندہ چیکنگ کے دوران حکومتی احکامات کیخلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور وہ کسی بھی قسم کی معافی کے مستحق نہیں ھونگے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں