0

پنجاب بھر میں 500 فلٹریشن پلانٹ خراب

 سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سرگودھا سمیت صوبے بھر کے 500 سے زائد فلٹریشن خراب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حساس ادارے نے حالیہ ہی میں صوبے بھر میں 1813 فلڑیشن پلانٹوں کی مانیٹرنگی  کی جس میں سے 503 فلڑیشن پلانٹ بند پڑے ہے، سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع 36 فلڑیشن پلانٹ مکمل بند ہے، سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع کے 79 فلڑیشن پلانٹ کی مانیٹرنگی کی گئی، جس میں ضلع سرگودھا کے 27 چالواور 4 خراب، ضلع خوشاب کے 3 چالو 6خراب ضلع میانوالی، 5چالو اور 18 خراب اس طرح ضلع میانوالی کے 8 فلڑیشن پلانٹ کی چیکنگ کی گئی جس 8 کے 8 خراب اور بند پڑے تھے، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بنیادی سہولت کی فراہمی نہ کرنے کے باعث حکومت کے خلاف بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں