0

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 119 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک میں اضافے کارجحان رہا،مارکیٹ 119 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار9 کی سطح پرکاروبار ہوا۔ گذشتہ روز مارکیٹ 337پوائنٹس کی کمی سے 45890 پر بند ہوئی تھی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں