0

ایبٹ آباد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف ہوٹلز، دکانوں اور نان بائی کا معائنہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک نے مری روڈ پر مختلف ہوٹلز، دکانوں اور نان بائی کامعائنہ کیا۔ انہوں نے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا اور دکانداروں کو ہدایات جاری کیں۔اس طر ح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید آصف اقبال نے نواں شہر اور مری روڈ پر مختلف دکانوں اور بیکریوں کا معائنہ کیا اورخلاف ورزی اور صفائی نہ ہونے پر متعلقہ دکانداروں پر30000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں