0

مردان میں پٹرول مہنگا فروخت کرنے پر 9 پٹرول پمپ سیل

مردان (مانند نیوز ڈیسک) مردان میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا فروخت کرنے پر 9پٹرول پمپ سیل کر دیئے۔تفصیلات کے مردان کی انتظامیہ نے پیٹرول مہنگا فروخت کرنے پر نو پیٹرول پمپ سیل کر دیئے جبکہ کم گیج پر متعدد پمپوں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ پر پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں