0

ہنگو، ڈی ایس پی سٹی کی پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت کی  پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کاانعقاد۔ میٹنگ میں پولیس افسران  کی رواں ماہ کیدوران جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کی گئی کاروائیوں کا جائزہ لیا گیااورپولیس افسران کو سماج دشمن عناصراورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں مزیدتیزکرنیکی ہدایات کی گئی۔پیشہ ورانہ امور کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی کوبرداشت نہیں کیاجائیگا۔ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت۔تفصیلات کیمطابق ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت نیاپنیافس میں سٹی سرکل کے پولیس افسران کے ساتھ منعقدکی گئی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں تھانہ بلیامینہ کیایس ایچ اوایس ائی شمیم خان’تھانہ سٹی کیمحرراے ایس ائی شفیع اللہ خان’چیک پوسٹوں وچوکیات کیانچارجان اوردفتری سٹاف نیشرکت کی۔میٹنگ میں تمام پولیس افسران  کی کارکردگی کاخصوصی جائزہ لیا گیا۔ ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت نیپولیس افسران کواپنیعلاقے کی حدودمیں  جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اورگرفتاری کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی۔اس موقع پرڈی ایس پی اسماعیل مروت نیکہا پولیس افسران اپنی سرکاری ڈیوٹی کوعبادت سمجھ کراداکریں۔پولیس پرعوام کی جان ومال عزت وابروکیتحفظ کی بھاری زمہ داری عائد ہیجنہیں پوراکرنے کے لیے کسی قسم کی کوتاہی بالکل برداشت نہیں کی جائیگی۔علاقیمیں قانوں کی بالادستی اورامن وامان برقرار رکھناپولیس کی اولین زمہ داری ہے۔انہوں نیکہا کہ پولیس افسران پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں انصاف کیتقاضوں کوہرحال میں پوراکریں اورعوامی معاملات میں غیرجانبداررہیں۔ڈی ایس پی نے پولیس افسران پرزوردیا کہ   وہ اپنے پولیس سٹیشنز’چیک پوسٹوں،دفاتراورپولیس چوکیوں کوصاف ستھرا رکھیں اورسرکاری امورکی انجام دہی میں کسی قسم کی ہچکچا ہٹ کامظاہرہ نہ کریں۔ڈی ایس پی نیپولیس افسران پرزوردیا کہ اپنی حفاظت اورسرکاری احکام کیمطابق سیفٹی جیکٹ اورہیلمٹ کااستعمال ضرورکریں حکم عدولی کرنیوالوں کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائیگی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں