0

سخاکوٹ، نامعلوم افراد نے کھڑے موٹر کار کو آگ لگادی

سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) خانگھڑی سخاکوٹ میں نا معلوم شر پسندوں نے بدھ اور جمعرات کے درمیانی شب دیوار پر چھلانگ لگا  کر حجرے میں کھڑے مو ٹر کار کو اگ لگاکر راکھ کا ڈھیر بنا دیا ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو درگئی اور لیو یز تھا نہ سخاکوٹ کے  عملہ پہنچکر اگ پر قا بو پا لیا لیکن مو ٹر کار مکمل طور پر تبا ہ  مالک کو لاکھو ں روپے کا نقصان لیو یز تھا نہ سخا کو ٹ میں نا معلوم شر پسندوں کے خلاف مقد مہ درج تفتیش جا ری ہے تفصیلات کے مطا بق خا نگھڑی سخاکوٹ کے رہا ئشی محمد نعیم خان ولد حیدر خان نے لیو یز تھا نہ سخا کو ٹ میں ایف ائی ار درج کر اتے ہو ئے لیو یز اور میڈ یا کو بتا یا کہ میں نے گز شتہ روز حسب  معمول رینٹ اے کار کے مالک سجاد خان ولد عنایت خان ساکن سخا کو ٹ سے مو ٹر کار نمبر LZA 3099 ما ڈل 2004رینٹ پر لے کر اپنے رشتہ داروں کے ہا ں کشمیر گئے ہو ئے تھے اور رات کے وقت واپس اگر کر مو ٹر کار کو اپنے حجرے میں کھڑا کر دیا اور  نزدیک اپنے مکان چلا گیا چند گھنٹوں بعد ہم نے فا ئرنگ کی اواز سھنکردیکھا تو   ہمارے حجرے میں مو جود مو ٹر کارپر  اگ لگے ہو ئے تھے اور ہم نے  1122درگئی اور لیو یز تھا نہ  سخا کو ٹ کو اطلاع دی اور فوری طور پر 1122اور لیو یز تھا نہ سخا کو ٹ کے انچارج صو بیدار صا حب رحیم خان اپنے اپنے عملے کے ہمراہ جا ئے وقوعہ پر  پہنچی  اور اگ بجھنے میں کا میاب ہو ئے لیکن مو ٹر کار مذ کورہ مکمل طور پر راکھ کا ڈھیر بن چکا تھا  مو ٹر کار کی قیمت لاکھو ں میں بتا یا جا تا ہے انھو ں نے کہا کہ ہمارے کسی کے ساتھ کو ئی عدوات نہیں ہے  سخا کو ٹ لیو یز نے محمد نعیم خان کے رپورٹ پر نا معلوم شر پسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں