0

چکدرہ عدالت میں منشیات نظر اتش

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) چکدرہ عدالت کے احاطے میں بھاری مالیت کی منشیات نظر اتش کر دی گئیں۔منشیات نزر آتش کئے جا نے کے موقع پر جو ڈیشل مجسٹریٹ عزیز آحمد،حسن علی خا ایچ او چکدرہ محمد انور کے علاوہ عدالتی عملہ اور میڈیا کے نما ئندے بھی مو جود تھے۔منشیات میں 91 گرام 6 کلو چرس،59 گرام ہیروئن،77 گرام آئس نظر اتش کر دیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں