0

تخت بھائی میں فلائنگ کوچ الٹ کر حادثے کا شکار، 7 افراد شدید زخمی

.تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) جھنڈی تبلیغی مرکز کے قریب فلائنگ کوچ الٹ کرحادثے کا شکار۔ریسکیو1122ابتدائی طور پرحادثے کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 7 افرادشدیدزخمی۔ریسکیو1122: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122کی2 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئی: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئیایم ایم سی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مردان منتقل کردیا گیا: ابتدائی معلومات کیے مطابق حادثہ فلائنگ کوچ کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے کا شکار فلائنگ کوچ شیرگڑھ سے مردان جا رہا تھا۔ریسکیو1122 زخمیوں میں بہلولہ چارسدہ کے رہائشی 2 خواتین جبکہ 40سالہ عزت گل،55سالی حسین شاہ ساکنان ہاتھیان، 25سالہ شہاب ساکن جلالہ،30 سالہ ناصر ساکن پیرسدو اور 26 سالہ حارث ساکن لوند خوڑ شامل ہے۔.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں