0

ٹریفک پولیس نوشہرہ کا سرکاری سکولوں میں آگا ہی مہم

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ٹریفک پولیس نوشہرہ کا سرکاری سکولوں اور نجی سکولوں کے بچوں میں ٹریفک کے حوا لے آگا ہی مہم بچوں کو حا دثات سے محفوظ ر ہنے کے بارے آگاہی پیدا کرنا ہے ڈی پی او نو شہرہ نجم الحسنین کی ہدا یت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوز ٹر سیف علی خان کی نگران ٹریفک انچارج نو شہرہ جمیل شاہ نے ہمراہ ٹریفک انچارج پبی سر کل عر فان اللہ کے ضلع نو شہرہ سر کاری سکولوں کا لجوں اور نجی سکولوں کا لجوں کے بچوں میں ٹریفک کے حوا لہ سے آگا ہی مہم شر وع کی ہے ضلع کے مختلف سکولوں کے دوروں کے دوران بچوں کو سڑک کراس کر تے ہو ئے زبیرا کراس کا استعمال کیا کریں جہاں زبیرا کراس نہیں تو روڈ کراس کر تے وقت دو نوں دیکھا کیا کریں کمر بچے مو ٹر سا ئیکل نہ چلا ئیں ذیادہ تر حا دچات کم سن بچے مو ٹر سا ئیکل چلا تے ہو ئے ہو تے ہیں والدین بھی کم عمر بچوں کو مو ٹر سا ئیکل چلا نے سے منع کیا کریں انہوں نے کہا بچے ہمارا مسقبل ہیں ان حاد ثات مین ضائع کر نا نہیں چا ہتے انہوں والدین اور اسا تذہ سے اپیل کی کہ وہ اس آگا ہی مہم کو کا میاب بنا نے اور انپے بچوں کی زند گیاں محفوط بنا نے کے لئے ٹریفک پو لیس نو شہرہ سے بھر پور تعاون کیا کریں اس میں ہم سب کی بہتر ئی ہیں اور بچوں کو ون ویلنگ کر نے سے منع کریں جمیل شاہ اور ان کے ٹیم نے بچوں میں آگا ہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں