0

پبی میں مختلف ٹریفک حادثات، 8 خواتین زخمی

پبی (مانند نیوز ڈیسک) سات مختلف مختلف ٹریفک حادثات میں 8 خوا تین سمیت 16  افراد زخمی ہوئے حاد چات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امدا دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں اکوڑا خٹک کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں وقاص خان عمر چالیس سال سکنہ لیبرکالونی رکشے کو ٹکر سے شدید زخمی ہواچراٹ روڈ جلوزئی کے مقام پر موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے پلٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔مصطفی خان سا کن مہاجر بازار حادثے کے دوران زخمی اکوڑا خٹک کیمپ لار  کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔ روڈ کراس کرتے وقت ایک خاتون شدید زخمی۔زخمی خاتون روڈ ٹریفک حادثہ روڈ کراس کرتے گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی باڑینگڑ اسٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم۔ حادثے کے دوران جمیل اور عمران زخمی ہوئے سیس منڈی رسالپور گنڈیری روڈ پر موٹرسائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم۔عابد خان۔افضال اور تین خواتین سمیت زخمی ہوئے اضاخیل بالا بس پر موٹر سائیکل کی ٹائر سلپ ہونے کے باعث حمزہ عمر 18 سال سکنا خیبر شدید زخمی اکبر پورہ ڈگری کالج کے مقام پر رکشہ اور ڈمپر کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ دو خواتین سمیت عدنان خان شدید زخمی ہوئے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاعات موصول ہونے کے بعد ایمرجنسی گاڑیاں میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیاگیا۔ اور قریبی ہسپتالوں کو منتقل کر دیے گئے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں