0

دیربالا، ریسکیو 1122 کی جانب سے دیر پولیس کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ

دیربالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اورڈپٹی کمشنردیربالاشھاب حامِد یوسفزئی کے ہدایات کی روشنی میں ضلعی آفیسر ریسکیو ”1122” شاہ ولی خان کی ہدایت پر  ریسکیو ”1122” کی جانب سے دیر پولیس کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ دیا گیا اس موقع پر پولیس اہلکاروں کو فزیکل ایگزامینشن،سافٹ ٹیشو اور ڈریسنگ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ٹریننگ کا بنیادی مقصد دیر پولیس کو کمیونیٹی میں آنے والے ھر قسم ایمرجنسی کیلئے تیار کرنا ھے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں