0

پبی، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختو نخوا کے زیر اہتمام

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختو نخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمزخیبر پختو نخوا گیمزکے سلسلے میں ضلع نو شہرہ مین مرد و خوا تین کھلا ڑ یوں کے ٹرا ئلز مکمل ہو گئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس پبی  کے گروائڈمیں مرد وں کے ٹرائلز اور گوقر نمنٹ گر لز ڈگری کالج نو شہرہ میں خوا تین کے ٹرئلز ہو ئے جس میں بڑی تعداد میں مرد وخوا تین کھلا ڑیوں نے بھر پور حصہ لیا اس مو قع پر ڈسڑکٹ سپورٹس آ فیسر نو شہرہ ذکا ء اللہ خان کوچ سمیت دیگرافسران اور اہم شخصیات مو جود تھے محکمہ کھیل خیبر پختو نخوا کے زیر اہتمام انڈر21 خیبر پختو نخوا گیمز کے سلسلے میں ضلع سطح پر مرد و خوا تین کھلا ڑ یوں کے انتخاب کے لئے ٹرا ئلز منعقد ہو ئے اس موقع پر ڈسڑکٹ سپور ٹس آفیسر نو شہرہ ذکا ء اللہ خان نے کہا کہ لع نو شہرہ میں سپورٹس کا کا فی ٹیلنٹ مو جود ہے اور امید ہے انڈر 21 گیمز میں ضلع نو شہرہ کے کھلا ڑی بہتر ین فار فارمنس کا مظا ہرہ پیش کر ینگے انہو ں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ مختلف سپورٹس سر گر میاں بھی تواتر سے ہو تی ہیں انڈر 21 گیمز کے ٹرا ئلز ڈا ئریکٹر یٹ آف سپورٹس کے کو چیز کے زیر نگرا نی بہتر ین کھلا ڑ یوں کا انتخاب کیا گیا جو انڈر 21 گیمز میں ضلع نو شہرہ کا نام روشن کر ینگے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں